A New Deal for Asia Asia ka Muqadma
A New Deal for Asia Asia ka Muqadma
A New Deal for Asia Translation Asia ka Muqadma Aalimi Maeeshaton Ka Tasadum Aur Ubharta Asia Author Mahatir Muhammad
ایشیا کا مقدمہ عالمی معیشتوں کا تصادم اور ابھرتا ایشیا مصنف مہاتیرمحمد
یہ کتاب مہاتیر محمد کی تصنیف
A New Deal for Asia
کا اردو ترجمہ ہے۔ مہاتیر بن محمد۔۔۔ سابق وزیر اعظم ملائیشیاکی یہ کتاب در حقیقت ایک ترقی پذیر ملک کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا کرنے کی داستان ہے۔ اس کتاب میں ملائیشیا کی سیاست، ثقافت اور معیشت کو موضوع بنایاگیا ہے کہ دنیا کا معاشی نظام کن تضادات کا شکار ہے اور ایشیا سمیت دنیا ایک نئے عالمی معاشی نظام کا تقاضا کر رہی ہے۔ مہاتیر محمد جنوب مشرقی ایشیا کے واحد رہنما ہیں جنہوں نے 1997ء میں جارج سورس کی سرپرستی میں پیدا کردہ اقتصادی بحران کا کامیابی سے مقابلہ کیا۔ ’’ایشیاکا مقدمہ‘‘ نے پاکستان کے سیاسی اور فکری حلقوں میں دل چسپ حقائق کو منظر عام پر لانے میں مدد دی ہے۔
Book Details
ISBN 978-969-8455-59-0
No. of Pages 144
Format Hardcover
Language Urdu