Aag Ka Darya Novel by Qurratulain Hyder
Aag Ka Darya Novel by Qurratulain Hyder
Regular price
Rs.2,200.00 PKR
Regular price
Rs.2,400.00 PKR
Sale price
Rs.2,200.00 PKR
Unit price
/
per
Aag Ka Darya is a landmark historical Novel written by Qurratulain Hyder.buy online Books AJN Books.
آگ کادریا
قرۃالعین حیدر کا شہرہ آفاق ناول آگ کا دریا۔ اس ناول کو اردو ادب کے چند بہترین ناولوں میں شمار کیا جاتا ہے۔
قرۃالعین نے یہ ناول 1957 میں لکھنا شروع کیا تھا اور اس کی اشاعت دو برس بعد ممکن ہوئی۔ دو قومی نظریے کے حامی ادیبوں اور نقادوں کے لیے آگ کا دریا ہمیشہ ایک ناخوشگوار ادبی واقعہ رہا ہے لیکن اس کے فنّی محاسن پر داد دینے میں کبھی کنجوسی نہیں برتی گئی۔
مرحومہ نے یہ ناول تیس برس کی عمر میں لکھ ڈالا تھا۔ بہّتر سال کی عمر میں جب خود اس کا انگریزی ترجمہ کیا تو انہیں کردار نگاری اور بعض تفصیلات میں سقم نظر آئے چنانچہ 1998 میں شائع ہونے والا River of fire۔ اس ناول کا ایک بہتر اور زیادہ موثر روپ قرار دیا جا سکتا ہے۔