Ali say Mahdi Tak
Ali say Mahdi Tak
حضرت علی علیہ السلام سے حضرت امام مہدی علیہ السلام تک
12 آئمہ اہل بیت علیہم السلام کی سیرت اور زندگانی پر جامع و تحقیقی کتاب۔
خود پڑھیں اور اپنی اولاد کو سیرت آئمہ کرام سنائیں تاکہ ان عظیم ہستیوں کی محبت ہماری آنے والی نسلوں کے دل نور سے بھر دے۔
بعد از رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم امام علی سے امام مہدی تک وہ سلسلہ امامت ہے جس کے ذریعے توحید و قرآن اور وحی و رسالت باقی ہے بلکہ اس سلسلہ نے نظام پروردگار کی قیامت تک تحفظ کی قسم کھائی ہے کہ اپنی جانیں دینے اور ظلم و ستم کے پہاڑ برداشت کرنے سے گریزاں نہ ہونگے مگر دین مبین کی ہمیشہ حفاظت کریں گے۔
زیر نظر کتاب مرحوم آیت اللہ باقر شریف القرشی کی تالیف ہے آیت اللہ باقر شریف القرشی عظیم الشان محدث تھے پچاس سال قال قال رسول اللّٰہ اور قال قال جعفر صادق کا درس دیتے رہے۔انہوں نے کئی مستند کتا بیں لکھیں ۔
کتاب: علی سے مہدی تک
مصنف: آیت اللہ باقر شریف القرشی
مترجم: علامہ سید ضرغام حیدر نقوی