Dashte Soos Novel Jamila Hashmi
Dashte Soos Novel Jamila Hashmi
Dashte Soos: Husain Bin Mansoor Hilaj
دشت سُوس ناول نگار جمیلہ ہاشمی
“دشت سوس” جمیلہ ہاشمی کا المیہ ناول ہے ۔جمیلہ ہاشمی اردو ناول نگار اور افسانہ نگار کی حیثیت سے جانی اور پہچانی جاتی ہیں۔وہ امرتسر میں پیدا ہوئیں ۔1947ء میں جب وہ میٹرک میں تھیں انکا خاندان ہجرت کر کے لاہور آ گیا۔انھوں نے ایف سی کالج لاہور سےایم اے کیا ۔انکی شادی بہاولپور میں ہوئی لیکن شوہر کی وفات کے بعد وہ لاہور میں ہی رہیں۔وہ اپنے ہاں مہینے میں ایک دفعہ ‘شب افسانہ ‘کے نام سے محفل منعقد کیا کرتی تھیں جس میں اشفاق احمد ،بانو قدسیہ،قراۃالعین حیدر،حجاب امتیاز علی تاج،نثار عزیز،صلاح الدین محمود اور بہت سے دوسرے شرکت کیا کرتے اور اپناتخلیق کردہ افسانہ سنایا کرتے۔”دشت سوس”بھی جمیلہ ہاشمی کی تخلیقات میں سے بہترین تخلیق ہے۔یہ انکا بہترین ناول ہے جو حسین بن منصور حلاج کی زندگی سے متعلق ہے۔
Dashte Soos: Husain Bin Mansoor Hilaj
Author: Jamila Hashmi
Subject: Novel
ISBN: 9693513053
Year: 2018
Language: Urdu
Number of Pages: 504