Skip to product information
1 of 2

Hamoodur Rahman Commission Report Urdu Translation

Hamoodur Rahman Commission Report Urdu Translation

Regular price Rs.4,400.00 PKR
Regular price Rs.5,000.00 PKR Sale price Rs.4,400.00 PKR
Sale Sold out

Hamoodur Rahman Commission Report Urdu Translation 

پاکستان 1971 میں دولخت ہوگیا۔پاکستان کیوں ٹوٹا اس کی وجوہات کیاہیں؟ اورکون ذمہ دارہے؟ اس حوالے سے اس وقت کے چیف جسٹس حمودالرحمن کی سربراہی میں ایک کمیشن تشکیل دیاگیا۔

حکومت پاکستان نے وزارتِ صدارتی امور کے نوٹیفیکشن نمبر ایس آر او 71مورخہ 26 دسمبر1971کے ذریعے اس انکوائری کمیشن کو قائم کرتے ہوئے اس کے ذمہ یہ فرائض سونپے تھے کہ وہ ان حالات کی تحقیقات کرے، جن کے تحت کمانڈر، ایسٹرن کمانڈ اور ان کے زیر کمان پاکستان کی مسلح افواج نے دشمن کی فوجوں کے سامنے ہتھیار ڈالے، بھارت اور مغربی پاکستان کی سرحدوں پر جنگ بندی کے احکامات صادر کیے گئے نیز جموں اور کشمیر کی سیز فائر لائن پر بھی جنگ بندی کا حکم دیا گیا۔یہ بڑے سائز میں ایک بڑی رپورٹ کاضخیم ترجمہ ہے۔ 

Product features

Materials and care

Merchandising tips

View full details
Your cart
Product Product subtotal Quantity Price Product subtotal
Hamoodur Rahman Commission Report Urdu Translation
Hamoodur Rahman Commission Report Urdu Translation
Hamoodur Rahman Commission Report Urdu Translation
Regular price
Rs.5,000.00
Sale price
Rs.4,400.00/ea
Rs.0.00
Regular price
Rs.5,000.00
Sale price
Rs.4,400.00/ea
Rs.0.00

Customer Reviews

Based on 1 review
100%
(1)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
R
Rafiq Mughal
حمودالرحمن کمیشن ہرپاکستانی کوپڑھنی چاہیے

سانحہ مشرقی پاکستان کوسمجھنے کے لیے سابق چیف جسٹس حمودالرحمن کی سربراہی میں بنائے جانےوالے کمیشن کی رپورٹ پڑھنی چاہیے۔ اس وقت کی سیاسی اورفوجی قیادت نے جوغلطیاں کیں مشرقی پاکستان میں جوکچھ کیا اس رپورٹ میں کافی معلومات ہیں۔رفیق مغل ڈیفنس کراچی