Hazrat Abu Talib AS Irfan Abu Talib
Hazrat Abu Talib AS Irfan Abu Talib
حضرت ابوطالب علیہ السلام کے اسلام پرعظیم احسانات ہیں
تاریخ سیرت و کردار اور حیات و رفتار ابوطالب علیہ السلام کو جہاں اوصاف پدر علی علیہ السلام ہونے کے سبب سے دشمنان اسلام کے غلط پروپیگنڈے کا سامنا کرنا پڑا وہاں اہل ایمان پر یہ آمر ہمیشہ واضح و آشکار رہا کہ ابوطالب تو کل ایمان کے بھی باپ ہیں۔ اُن کا صاحب ایمان نہ ہونا کسے ممکن ہوسکتا ہے؟
ابو طالب علیہ السلام کی سیرت، ایمان , اولاد، خدمات، دیوان اور شخصیت پر مشتمل مفصل و جامع کتاب۔
یہ کتاب مکمل حوالہ جات کے ساتھ ہے جو اسے دیگر بہت ساری کتب سے ممتاز کرتی ہے ۔
زیر نظر کتاب 14 ابواب پر مشتمل ہے۔
1-مختصر احوال آبائے کرام اور اولاد امجاد
2-ابو طالب سخن و گفتار اور سیرت و کردار کے آئینے میں
3-ابو طالب تفسیر،حدیث اور تاریخ کی روشنی میں
4-ابو طالب اور محافظت و دفاع اسلام و رسول اسلام
5-شعب ابو طالب پر ایک نظر
6- والد کل ایمان کے دلائل ایمان عالی شان
7-اختصار تلخیص کتاب اسنی المطالب فی نجات ابی طالب
8-ابو طالب۔۔۔۔ ابو طالب ہیں
9- تحسین ابو طالب۔۔اولین تاریخ اسلام سے جدید تر تاریخ اسلام تک
10-اعتراف عظمت ابو طالب میں معاصرین کا ہدیہ تبرک
11- نوادرات مع شبہات و ازالہ شبہات
12-تبرکات (مطالعاتی جائزے) مع کتابیات
13- مناقب ابو طالب بزبان رسول اکرم
14- اختتامیہ مع تاثرات
کتاب: عرفان ابو طالب علیہ السلام
مصنف آقائے مظہر ڈاکٹر مظہر عباس چودھری