Skip to product information
1 of 2

Hazrat Ali AS kay Faislay

Hazrat Ali AS kay Faislay

Regular price Rs.1,100.00 PKR
Regular price Rs.1,500.00 PKR Sale price Rs.1,100.00 PKR
Sale Sold out

مولا کائنات حضرت علی المرتضیٰ علیہ السلام کے فیصلوں پر مبنی جامع کتاب جو ہم سب  کے لئے مشعلِ راہ ہے۔

 مولائے کائنات جناب علی ابنِ ابی طالب علیہ السلام انسان کامل،امام اول،باب مدینۃ العلم اور دنیا کے تمام انصاف پسندوں کے لئے نمونہ عمل اور مشعل راہ ہیں۔

مولا علی علیہ السلام کی فقاہت و ذہانت اور علمی برتری کے اپنے تو اپنے پرائے بھی قائل تھے اور آج بھی ہیں اور یہی نمایاں خوبیاں مولا علی کو رسول اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد بہترین منصف کا درجہ دیتی ہیں۔

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے علی(علیہ السلام) تم میں سے سب سے زیادہ علم والا اور سب سے فیصلہ کرنے کی صلاحیت رکھنے والا ہے۔

 

زیر نظر کتاب 6 ابواب پر مشتمل ہے۔

1- عہد نبوت میں فیصلے

2- عہد خلافت حضرت ابوبکررضی اللہ عنہ میں فیصلے

3- عہد خلافت حضرت عمررضی اللہ عنہ میں فیصلے

4-عہد خلافت حضرت عثمان رضی اللہ عنہ میں فیصلے

5- حضرت علی علیہ السلام  کے اپنے عہد خلافت میں فیصلے

6-علمائے یہود و نصاری کے پوچھے گئے سوالات کے جوابات۔

 

کتاب: مولائے کائنات کے فیصلے

مصنف:علامہ شیخ ذبیح اللہ محلاتی

مترجم: علامہ ریاض حسین جعفری فاضل قم

Product features

Materials and care

Merchandising tips

View full details
Your cart
Product Product subtotal Quantity Price Product subtotal
Hazrat Ali AS kay Faislay - AJN BOOKS
Hazrat Ali AS kay Faislay
Hazrat Ali AS kay Faislay
Regular price
Rs.1,500.00
Sale price
Rs.1,100.00/ea
Rs.0.00
Regular price
Rs.1,500.00
Sale price
Rs.1,100.00/ea
Rs.0.00

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)