Skip to product information
1 of 1

Irshad Nama By Irshad Hasan Khan

Irshad Nama By Irshad Hasan Khan

Regular price Rs.1,695.00 PKR
Regular price Sale price Rs.1,695.00 PKR
Sale Sold out

Irshad Nama By Irshad Hasan Khan Chief Justice of Pakistan Retired,Memoir ,Autobiography. Price Rs 1695, Cash on Delivery.online book store.

Whatsapp 0336-55-55-808

 ارشاد نامہ : چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ریٹائرڈ ارشادحسن خان

 ارشاد نامہ“ایک ایسے سائیکل سوار یتیم بچے کی کہانی ہے جو بیسا کھیوں کے بغیر پاکستان کا چیف جسٹس بن گیا ۔اس بچے کا بچپن، جوانی، تعلیم، وکالت، ججی اور ملک و قوم کی خدمات کی ہر منزل اور ہر مرحلہ سبق آموز ہے۔ ”

 ارشاد نامہ “میں ظفر علی شاہ کیس کے علاوہ بھی بہت کچھ لکھا گیا ہے، قارئین پر واضح ہو جائے گا کہ  اللہ تعالی نے انسان کو انتہائی غیر معمولی صلاحیتوں سے نوازا ہے  ۔اب یہ اُس پر منحصر ہے کہ وہ خداداد صلاحیتوں کو کس طرح استعمال کرتا ہے۔”

  ارشاد نامہ “ میں یہ ساری تفصیل آگئی ہے، کہ ذاتی زندگی میں کس طرح ناممکن کو ممکن اور مایوسی کو امید میں بدلا گیا۔”

 ظفر علی شاہ کیس کا فیصلہ آیا تو بعض حلقوں نے یہ اعتراض جڑ دیا کہ عدالت عظمیٰ نے جنرل مشرف کے مار شل لاء کو ”کیوں“ناجائز قرار نہیں دیا۔    ”ارشاد نامہ“اسی”کیوں“ کا جواب ہے کتاب میں  اُن تمام عوامل کا تفصیل سے ذکر کر دیا ہے جو اس فیصلے کے محرک بنے

pakistan book shop

pakistan bookstore

book shops in Pakistan

pakistani bookstore

bookstores Pakistan

pakistan book shop

bookstore in Pakistan

pakistan bookstore

pakistani bookstore

bookstores near me

online book store

css books

Product features

Materials and care

Merchandising tips

View full details
Your cart
Product Product subtotal Quantity Price Product subtotal
Irshad Namah ارشاد نامہ سابق چیف جسٹس ارشاد حسن خان - AJN BOOKS
Irshad Nama By Irshad Hasan Khan9789690027252
Irshad Nama By Irshad Hasan Khan9789690027252
Rs.1,695.00/ea
Rs.0.00
Rs.1,695.00/ea Rs.0.00