Skip to product information
1 of 1

Mard e Aahan Rusi Sadar Ki Sansani Khaiz Sawaneh

Mard e Aahan Rusi Sadar Ki Sansani Khaiz Sawaneh

Regular price Rs.780.00 PKR
Regular price Sale price Rs.780.00 PKR
Sale Sold out

مردِ آہن روسی صدر پوتن کی سنسنی خیز سوانح

مردِآہن“ روسی صدر ولادیمیر پُوتن اور اُن کے عزیزواقارب کے انٹرویوز پر مبنی کتاب ہے جو روسی زبان میں شائع ہوئی۔ تین روسی لکھاریوں، نتالیا گیوورکیا، نتالیا تیماکوو، آندریئی کولیسنیکو نے روسی صدر پوتن سے انٹرویو کرکے اُن کی داستانِ حیات کو بیان کیا ہے۔ شرمیلا، نڈر، جرا ¿ت مند اور قوم پرست ولادیمیر پوتن، دنیا میں ایک ”مردِآہن“ کے طور پر جانا جاتا ہے۔ اس کتاب کی خاصیت یہ ہے کہ اسے ڈاکٹر نجم السحر بٹ نے براہِ راست روسی زبان سے اردو میں ترجمہ کیا ہے۔ یہ ایک ایسے کامیاب رہبر کی داستانِ حیات و جدوجہد ہے جس کا چرچا اب ساری دنیا میں ہے۔

 سوویت یونین کی تحلیل کے بعد روسی فیڈریشن کا وجود بھی شدید خطرات سے دو چار تھا۔ جب ولادیمیر پوتن نے عبوری صدر کا عہدہ سنبھالا تو ملک اقتصادی طور پر تقریباً دیوالیہ تھا،لیکن اُن کی قیادت نے روس کو نہ صرف دوبارہ اپنے پاﺅں پر کھڑا کیا بلکہ اسے معاشی واقتصادی طاقت بنا دیا۔ برباد معیشت اور دہشت گردی، روس کے اندرونی بحرانوں میں سرِفہرست تھے جو پوتن نے حیران کن حد تک حل کرلیے۔غریب گھرانے میں جنم لینے والے ولادیمیر پوتن کی داستان دنیا کے کروڑوں انسانوں کے لیے مثال ہے۔ ان کے والد لینن اور سٹالن کے باورچی تھے، اسی سبب وہ سیاست کے کئی مخفی پہلوﺅں سے آگاہ ہوئے۔ اشتراکی روس میں جنم لینے والے پوتن اب دنیا کی طاقتور ترین شخصیت بن چکے ہیں، ان کی داستانِ حیات وجدوجہد ایک مثال ہے۔

Book Details

ISBN      978-969-652-090-0

No. of Pages      216

Format Hardbound

Publishing Date                 2017

Language             Urdu

Translator            Dr. Najam Us Sahar Butt

 

Product features

Materials and care

Merchandising tips

View full details
Your cart
Product Product subtotal Quantity Price Product subtotal
Mard e Aahan Rusi Sadar Ki Sansani Khaiz Sawaneh
Mard e Aahan Rusi Sadar Ki Sansani Khaiz Sawaneh
Mard e Aahan Rusi Sadar Ki Sansani Khaiz Sawaneh
Rs.780.00/ea
Rs.0.00
Rs.780.00/ea Rs.0.00

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)