Nahjul Balagha by Mufti Jaffar Hussain
Nahjul Balagha by Mufti Jaffar Hussain
Nahjul Balagha Urdu Translation, Free Shipping, Cash on Delivery. Nahjul Blagha Compiled by Sayyid Razi, book has sermons, letters, and sayings of Imam Ali(as). One of the most famous and authentic book.
Nahj al-Balagha (Arabic: نَهْج ٱلْبَلَاغَة Nahj al-Balāghah, 'The Path of Eloquence') is the best-known collection of sermons, letters, and sayings attributed to Ali ibn Abi Talib, fourth Rashidun Caliph, first Shia Imam and the cousin and son-in-law of the Islamic prophet, Muhammad. It was collected by al-Sharif al-Radi, a renowned Shia scholar in the tenth century AD (fourth century AH).Known for its moral aphorisms and eloquent content, Nahj al-Balagha is widely studied in the Islamic world and has considerably influenced the field of Arabic literature and rhetoric. Ibn Abil-Hadid, the author of an in-depth commentary on the book, believes that Nahj al-Balagha is "above the words of men and below the words of God." The authenticity of Nahj al-Balagha has long been the subject of lively polemic debates, though recent scholarship suggests that most of the content can indeed be attributed to Ali.(Wikipedia)
نہج البلاغہ حضرت علی بن ابو طالب علیہ السلام کے خطبات اور خطوط کا ایک مجموعہ ہے جسے تیسری صدی ہجری میں سید شریف رضی نے مرتب کیا۔ سید شریف رضی نے حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے تمام خطبات اس میں شامل نہیں کیے بلکہ کچھ خطبات اور خطوط منتخب کیے تھے جن کی حیثیت مستند و مصدقہ تھی۔ سید شریف رضی نے انہیں منتخب کرتے ہوئے مذہبی حیثیت کی بجائے عربی ادب کو ملحوظ خاطر رکھا تھا۔ اس کتاب کا مقام عربی ادب اور صحافت و بلاغت میں بہت بلند ہے۔ شیعہ مسلمانوں کے نزدیک اسے قرآن و حدیث کے بعد اعلیٰ مذہبی مقام حاصل ہے۔
نہج البلاغہ میں شیرخدا مشکل کشاء حضرت علی علیہ السلام کے 241 خطبات، 79 خطوط اور 489 مختلف چھوٹی تقریریں شامل ہیں۔ ان میں سے بیشتر ان کی اپنی خلافت کے زمانہ میں مسجد کوفہ میں دیے جانے والے خطبات ہیں۔ خطبات کے بنیادی موضوعات توحید، قیامت کی نشانیاں، دنیا کی پیدائش، حضرت آدم علیہ السلام کی پیدائش اور امام مہدی علیہ السلام کا
ظہور وغیرہ ہیں۔
Product features
Product features
Materials and care
Materials and care
Merchandising tips
Merchandising tips
Share
مولاعلی علیہ السلام کے خطبات اورخطوط پرمشتمل نہج البلاغہ ہرمسلمان کوپڑھنی چاہیے۔اگرہمارے حکمران گورنرز اورسرکاری مشینری کولکھے گئے مولاعلی علیہ السلام کے احکامات پرعمل کریں توسچی بات ہے ہمارے تمام مسائل حل ہوجائیں ،نہج البلاغہ اسلامی تعلیمات اورافکار کوسمجھنے کے لیے بہترین کتاب ہے۔
شیخ عنایت حسین ،ملتان
Nahjul Balagha by Mufti Jaffar Hussain
نہج البلاغہ مولاعلی علیہ السلام کے خطبات اورخطوط پرمشتمل بہترین کتاب ہے۔میں نے اس ادارے سے نہج البلاغہ منگوائی اس کی اصل قیمت توزیادہ ہے لیکن مجھے نہج البلاغہ گھربیٹھے 1200 روپے میں مل گئی ۔ کتاب کی چھپائی اوربائنڈنگ بھی اچھی ہے۔ تمام دوستوں کومشورہ ہے کہ وہ اس کتاب کاضرور مطالعہ کریں۔مولاعلی علیہ السلام کی فصاحت وبلاغت اوراس دورکے حالات کابھی پتہ چلتاہے۔ حضرت علی علیہ السلام کتنے مشکل دور میں زندگی گذاررہے تھے۔ غلام علی شاہ ،نواب شاہ ،سندھ
Binding must be worth the manuscript