Pir e Kamil Urdu Novel Umera Ahmed
Pir e Kamil Urdu Novel Umera Ahmed
Peer E Kamil By Umera Ahmed Urdu Novel, Best Seller Urdu Novel, Cash on Delivery, Buy online,online bookstore ajnbooks WhatsApp 0335-96-555-96
پیرکامل ناول عمیرہ احمد
عمیرہ احمد کاناول جوپہلےخواتین ڈائجسٹ میں
میں سلسلہ وار چھپتا رہا .اپنے تحریری سفر کا آغاز انھوں نے خواتین کے ماہناموں سے کیا اور پھر ٹی وی انڈسٹری میں آگئیں- ان کا پہلا ڈراما ‘‘وجود لاریب‘‘ انڈس ویژن سے 2005 میں آیا جس کے لیے انہوں نے بیسٹ رائٹر کا ایوارڈ لیا۔ اس کے بعد ‘‘دام‘‘، ‘‘قید تنہائی‘‘ اور متعدد ڈرامے وہ لکھ چکی ہیں اور ان کے کئی ناول کی ڈرامائی تشکیل ہو چکی۔ ‘‘نور کا مسکن‘‘ کے نام سے ایک ریڈیو ڈراما بھی لکھا۔لیکن سب سے زیادہ مقبولیت ناول پیرکامل کومل
اس کہانی کا مرکزی کردار امامہ ہے جوقادیانی گھرانے سے تعلق رکھتی ہے، لیکن جب اسے ہدایت ملتی ہے تو عشق رسولﷺ میں اپنا گھر چھوڑ دیتی ہے۔ سالار سکندر اس کی مدد کرتا ہے جو پیدائشی مسلمان ہے، لیکن اسلامی تعلیمات سے کوسوں دور۔ جس کی زندگی میں مذہب کوئی اہمیت نہیں رکھتا۔ گمراہی کے اندھیروں میں ڈوبا ہوا سالار۔ جلال انصر، امامہ کی دوست کا بھائی، عشق رسول کا دعویدار ہے۔ جو وقت آنے پر جھوٹا نکلا۔