Qisas al-Anbiya (قصص الانبیاء)
Qisas al-Anbiya (قصص الانبیاء)
Regular price
Rs.1,100.00 PKR
Regular price
Rs.1,400.00 PKR
Sale price
Rs.1,100.00 PKR
Unit price
/
per
تعلیماتِ قرآنی کی روشنی میں انبیائے عظام اور ان کی اقوام کے بارے مکمل و جامع معلوماتی کتاب۔
اردو کی پہلی قصص الانبیاء کتاب جو مستند و جامع اور مکمل حوالہ جات پر مبنی ہے۔
زیر نظر کتاب دو حصوں پر مشتمل ہے پہلا حصہ حضرت آدم علیہ السلام سے لیکر کر حضرت عیسیٰ علیہ السلام تک ہے اور دوسرا حصہ پیغمبر اسلام اور ان ہستیوں کے بارے میں ہے جن کا تذکرہ قرآن پاک میں فخرا و درسا کیا گیا ہے۔
زیر نظر کتاب آیت اللہ محمد محمدی اشتہاردی کی تالیف ہے جو سینکڑوں کتب کے مصنف اور مؤلف ہیں، اور دور جدید میں تصنیفی دنیا میں سند کی حیثیت رکھتے ہیں۔
اس کتاب کا فارسی سے اردو ترجمہ کیا گیا ہے۔
کتاب: قصص الانبیاء (اردو )
مصنف: حجۃ الاسلام آیت اللہ محمد محمدی اشتہاردی
مترجم: حجۃ الاسلام علامہ آزاد حسین مشہدی
سات سو پچاس صفحات

Product features
Product features
Materials and care
Materials and care
Merchandising tips
Merchandising tips
Share
No reviews