Skip to product information
1 of 1

Rouge States Sarkash Riasatein Author Noam Chomsky

Rouge States Sarkash Riasatein Author Noam Chomsky

Regular price Rs.680.00 PKR
Regular price Sale price Rs.680.00 PKR
Sale Sold out

Rouge States Sarkash Riasatein Aalimi Muamalaat Mein Taqat Ki Hukmrani Author Noam Chomsky

 سرکش ریاستیں ناؤم چومسکی کی تصنیف

Rogue States

کا اردو ترجمہ ہے۔ ناؤم چومسکی نڈر اور صداقتوں کو من وعن تسلیم اور بیان کرنے والے مفکر ہیں۔ انہوں نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی بین الاقوامی سازشوں کا بھانڈا پھوڑنے کا عزم کیا ہوا ہے۔’’سرکش ریاستیں‘‘ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ یہ کتاب ایسے ممالک کے ان حالات پر سے پردہ اٹھاتی ہے جو امریکی مفادات کے منافی تھے اور امریکہ نے انہیں سرکش ریاستیں قرار دے کرسزا دینے کا فیصلہ کیا اور پھر اس پر عمل درآمد کیا۔ یہ کتاب دھونس اور عالمی غنڈہ گردی قاری کے سامنے کھول کر رکھ دیتی ہے۔ چومسکی کہتے ہیں کہ امریکہ کا خود کو ’’عالمی پولیس مین‘‘ کہنا ہر جگہ کے پولیس مین کی توہین ہے، جس کا کام قانون کی حکمرانی قائم کرنا ہے نہ کہ اس کو پرزے پرزے کر دینا۔ ان کا کہنا ہے کہ سرکش ریاستیں آمروں کی زیرحکمرانی ترقی پذیر ملک نہیں بلکہ اس کے برعکس خود امریکہ اور اس کے اتحادی ہیں۔

Book Details

ISBN      978-969-9739-22-4

No. of Pages      220

Format Hardcover

Publishing Date                 2018

Language             Urdu

 

Product features

Materials and care

Merchandising tips

View full details
Your cart
Product Product subtotal Quantity Price Product subtotal
Rouge States Sarkash Riasatein Author Noam Chomsky
Rouge States Sarkash Riasatein Author Noam Chomsky
Rouge States Sarkash Riasatein Author Noam Chomsky
Rs.680.00/ea
Rs.0.00
Rs.680.00/ea Rs.0.00

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)