Self Help Book Jeet Ki Janib Ghair Mamoli Kamyabi Ka Raz
Self Help Book Jeet Ki Janib Ghair Mamoli Kamyabi Ka Raz
Jeet Ki Janib Ghair Mamoli Kamyabi Ka Raz Aik Hairat Angaiz Sada Sachai Author: Gary Keller & Jay Papasan
جیت کی جانب قاسم علی شاہ کہتے ہیں کہ یہ وہ کتاب ہے جو ہر انسان کو زندگی کی بڑی جیت یا کامیابی کی طرف لے جاتی ہے۔
اردو پڑھنے والوں کے لیے قاسم علی شاہ کا ایک نایاب تحفۂ زندگی ’’جیت کی جانب‘‘
یہ کتاب دو مصنفین گیری کیلر اور جے پپاسن کی تحریر ہے اور دنیا کی بیسٹ سیلر کتابوں میں شمار ہوتی ہے۔ کتاب میں بتایا گیا ہے کہ کیسے محض چند ایک چھوٹی چھوٹی باتوں کا خیال کرکے کامیابی کی راہ پر گامزن ہوا جا سکتا ہے۔ اب تک دنیا کے لاکھوں افراد اس کتاب سے مستفید ہو چکے ہیں۔
اس کتاب کے تین حصے ہیں اور ہر حصے میں مختلف موضوعات ہیں۔ ایسے موضوعات جو انسان کی انفرادی سے اجتماعی زندگی تک کا احاطہ کرتے ہیں۔بڑی کامیابی، بڑے فیصلے، بڑی خوشی اور بڑی خوش گوار کامیاب زندگی کے راز۔ اس کتاب کے ابواب اور اس کے موضوعات پڑھنے کے بعد ہمارے ذہن میں ازخود یہ ارتقائی عمل شروع ہو جاتا ہے اور یہی وہ کشش ہے جس نے اس کتاب کی لاکھوں ہاتھوں تک رسائی کو ممکن بنایا۔ یہ ایک کتاب بھی ہے اور ارتقائی سفر کے راز بھی۔ فکرودانش اور عملی زندگی کے ارتقائی مرحلے۔
Book Details
ISBN 978-969-652-133-4
No. of Pages 224
Format Hardcover
Publishing Date 2018
Language Urdu
Translator Qasim Ali Shah