Skip to product information
1 of 3

Tafheem ul Quran

Tafheem ul Quran

Regular price Rs.10,000.00 PKR
Regular price Rs.12,000.00 PKR Sale price Rs.10,000.00 PKR
Sale Sold out

Tafheem ul Quran تفہیم القرآن سید ابو الاعلیٰ مودودی

 تفہیم القرآن قرآن مجید کی تفسیر بقلم ابو الاعلی مودودی ہے۔ قرآن مجید کے ترجمہ و تفسیر پر اُردو زبان میں اتنا کام ہو چکا تھا کہ مولانا مودودی رحمتہ اللہ علیہ نے صرف برکت اور سعادت کے لیے تفہیم القرآن تحریر نہیں کیا بلکہ انکا حقیقی مقصد یہ تھا کہ عام تعلیم یافتہ لوگوں تک روحِ قرآن اور اس کتابِ عظیم کا حقیقی مدعا پہنچ سکے۔ اس کے لیے انہوں نے لفظی ترجمہ کی بجائے آزاد ترجمانی کا طریقہ اختیار کیا تاکہ ادب کی تند وتیز اسپرٹ جو قرآن کی اصل عربی عبارت میں بھری ہوئی ہے وہ متاثر نہ ہو کیونکہ یہی تو وہ چیز ہے جوسنگ دل سے سنگ دل آدمی کا دل بھی پگھلا دیتی ہے۔ جس کی قوت ِتاثیر کا لوہا اس کے شدید ترین مخالفین تک مانتے تھے اور ڈرتے تھے کہ یہ جادو اثر کلام جو سنے گا وہ بالآخر نقدِ دل ہار بیٹھے گا۔ اور یہ سارے فوائد لفظی ترجمہ کے ذریعہ حاصل کرنا مشکل ہے۔ چنانچہ مولانا نے تفہیم القرآن میں جس انداز کو اپنایا اس نے لاکھوں دلوں کو متاثر کیا خصوصاً نوجوان طبقے میں قرآن فہمی اور اس پر عمل کرنے کا احساس تیزی سے ابھرا۔ تفہیم القرآن چھ جلدوں پر مشتمل ہے۔ (محرم 1361ھ ) فروری 1942 ء میں تفہیم القرآن لکھنے کے کام کا آغاز ہوا۔ پانچ سال سے زیادہ مدت تک اس کا سلسلہ جاری رہا یہاں تک کہ سورة یوسف کے آخر تک ترجمانی اور تفہیم تیار ہو گئی۔ اس کے بعد حالات کی بنا پر مولانا کو کچھ لکھنے کا موقع نہ مل سکا۔ بعد ازاں 1948ء میں پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار کرکے داخل ِ زنداں کر دیا گیا۔ جہاں انہیں تفہیم القرآن کے مواد پر کام کرنے کا خاصہ موقع ملا۔ 24 ربیع الثانی ١392ھ بمطابق 7 جون1972ء کو تفہیم القرآن تیس سال چار مہینے کے عرصے میں پایہٴ تکمیل کو پہنچی۔ اس کے متعدد زبانوں میں ترجمہ ہوچکا ہے۔

 

Meaning and Translation of the Holy Quran (with detailed footnotes)

 

Syed Abul Ala Maudoodi’s most acclaimed and celebrated work till date, written during the most struggled days of his life, resonating almost 30 years .The Tafheem ul Quran’s presence and credibility is acclaimed globally, considered to be one of the most acknowledged explanation and translation of the Quran. It offers an insight and an in depth understanding of various social, moral, economic and legal teachings of the Quran in an extremely simplistic manner for any learned individual to be able to understand its meaning and purpose.

 

 Author: Syed Abul Ala Maudoodi

 

Publisher: Idara Tarjuman ul Quran

 

Color: Single

 

Dimensions: 7 x 10.5

 

Font Size Arabic: 22.5

 

Font Size Translation: 18

 

Font Size Explanation: 13.5

 

Pages: 4615

 

Volumes: 6

Product features

Materials and care

Merchandising tips

View full details
Your cart
Product Product subtotal Quantity Price Product subtotal
Tafheem ul Quran - AJN BOOKS
Tafheem ul Quran
Tafheem ul Quran
Regular price
Rs.12,000.00
Sale price
Rs.10,000.00/ea
Rs.0.00
Regular price
Rs.12,000.00
Sale price
Rs.10,000.00/ea
Rs.0.00