Skip to product information
1 on 1

Jumhoori publications

Tareekh e Islam Author Murtaza Ahmed Khan Maikash

Tareekh e Islam Author Murtaza Ahmed Khan Maikash

Regular price Rs.1,800.00 PKR
Regular price Sale price Rs.1,800.00 PKR
Sale Sold out

Tareekh e Islam Author Murtaza Ahmed Khan Maikash

تاریخِ اسلام، دورِ رسالت مآب ﷺ سے قیامِ پاکستان کے بعد تک کے تاریخی حالات پر مشتمل ایک جامع دستاویز۔

زیرنظر کتاب ”تاریخ ِاسلام“ اپنی نوعیت کی منفرد کتاب ہے جو دورِ رسالت مآب ﷺ سے شروع ہو کر قیامِ پاکستان تک کی تاریخ کا احاطہ کرتی ہے۔ یہ ایک ایسی کتاب ہے جس کے ورق ورق میں موجود نایاب معلومات ، قاری کو کتاب نہ چھوڑنے پر مجبور کر دیتی ہیں۔ مرتضیٰ احمد خان میکش نے ایک استاد کی حیثیت سے ساری زندگی جو کارہائے نمایاں انجام دئیے اور اس دوران جو بے شمار کتب ان کے زیرمطالعہ رہیں، اس تمام مطالعے کا نچوڑ انہوں نے اس ایک کتاب کی صورت میں منتقل کرکے مسلمانوں پر ایک بے بدل احسان کیا ہے۔ کس قدر آسانی ہے کہ کوئی بھی شخص جو رسول پاک ﷺ سے زمانے سے قیامِ پاکستان تک بنیادی تاریخی معلومات جاننا چاہے، اسے اس ایک ہی کتاب کی صورت سب کچھ پڑھنے کو مل جائے گا۔ یہ کتاب اردو میں تاریخ ِ اسلام پر اپنی ایک شناخت رکھتی ہے۔

Book Details

ISBN      978-969-652-148-8

No. of Pages      712

Format Hardbound

Publishing Date                 2019

Language             Urdu

 

Binding

Shipping & Returns

View full details

    Customer Reviews

    Be the first to write a review
    0%
    (0)
    0%
    (0)
    0%
    (0)
    0%
    (0)
    0%
    (0)