Skip to product information
1 of 1

The Phlisophy Book

The Phlisophy Book

Regular price Rs.900.00 PKR
Regular price Rs.1,400.00 PKR Sale price Rs.900.00 PKR
Sale Sold out

فلسفہ اورفلاسفی

فلسفی معاشرے کے غیرمعمولی ذہین افراد ہوتے ہیں جو انسان، کائنات اور تہذیب و تمدن کے بارے میں غور و فکر کرکے مختلف سوالات اور ابہام کی گتھیاں سلجھاتے ہیں۔ مناظر و مظاہر، عقائد اور نظریات کے عقلی جواز تلاش کرکے متجسس ذہنوں کو شعور و ادراک کی منازل طے کرنے میں ممد و معاون ہوتے ہیں۔ ول بکنگھم،ڈگلس برنہام اور دیگر مصنفین کی کتاب The Philosophy Book کا ترجمہ "فلسفہ اور فلسفی " کے نام سے شائع کیا گیا ہے۔ یہ کتاب فلسفے کا انسائیکلوپیڈیا ہے۔ اس کتاب میں قدیم یونان سے لے کر عصر حاضر تک 100 سے زائد معروف فلسفیوں کے نظریات اور مختصر حالات زندگی
بیان کیے گئے ہیں۔ فلسفہ کی تاریخ اور فلسفیوں کے نظریات میں دلچسپی رکھنے والے قارئین کے لیے یہ کتاب معلومات کا خزانہ ہے۔

 

Product features

Materials and care

Merchandising tips

View full details
Your cart
Product Product subtotal Quantity Price Product subtotal
The Phlisophy Book
The Phlisophy Book
The Phlisophy Book
Regular price
Rs.1,400.00
Sale price
Rs.900.00/ea
Rs.0.00
Regular price
Rs.1,400.00
Sale price
Rs.900.00/ea
Rs.0.00

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)