Skip to product information
1 of 1

Yunus Emre ٰInssan ka sub sey bara sermaya.

Yunus Emre ٰInssan ka sub sey bara sermaya.

Regular price Rs.1,250.00 PKR
Regular price Sale price Rs.1,250.00 PKR
Sale Sold out

یونس ایمرے، انسان کاسب سے بڑا سرمایہ محبت اوراعتبارہے

 یونس ایمرے(1320,1240ء) ترکی کے معروف صوفی بزرگ اور صوفی شاعر ہیں۔ ترکی کے لوگ ادب اور صوفیانہ شاعری میں ان کا بڑا مقام ہے۔ یونس ایمرے راہ حق کے متلاشی ہیں۔ زیر مطالعہ کتاب میں نہ صرف یونس ایمرے کی سوانح حیات ،کلام اور افکار کا تذکرہ ہے بلکہ میدان کے دور کے حالات و واقعات کی بھی عکاس ہے۔ اقوام متحدہ نے 1991ء کے سال کو ” سال یونس ایمرے کے طور پر منایا تھا۔ اناطولین خطے خاص طور پر موجودہ ترکی میں اسلام کی اشاعت اور ترک زبان کی ترویج میں یونس ایمرے کا مقام اور اہمیت ایک مسلمہ حقیقت ہے۔ترک ادب اور زبان و ثقافت پران کے نقوش  انمٹ ہیں۔

 

  یونس ایمرے کے خیالات وافکار کی بنیاد عشق الہی اور مخلوق سے محبت اور تصوف  ہے۔

Product features

Materials and care

Merchandising tips

View full details
Your cart
Product Product subtotal Quantity Price Product subtotal
Yunus Emre ٰInssan ka sub sey bara sermaya. - AJN BOOKS
Yunus Emre ٰInssan ka sub sey bara sermaya.9789690028112
Yunus Emre ٰInssan ka sub sey bara sermaya.9789690028112
Rs.1,250.00/ea
Rs.0.00
Rs.1,250.00/ea Rs.0.00